اپنی اکیڈمی کو ڈیجیٹل دور کے کےساتھ ہم آہنگ کریں Classer
🎯 سب کچھ ایک جگہ – آپ کی اکیڈمی کا ڈیجیٹل ساتھی آج کے تیز رفتار دور میں تعلیمی اداروں کو سب سے بڑا چیلنج ہے وقت کی بچت اور انتظامی معاملات کی مؤثر دیکھ بھال روایتی طریقے جہاں وقت طلب اور پیچیدہ ہیں، وہیں ڈیجیٹل سلوشنز نہ صرف سہولت فراہم کرتے ہیں بلکہ ادارے کو مزید پروفیشنل انداز میں چلانے میں بھی مددگار ہوتے ہیں۔ اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعارف کرایا گیا ہے: ✨ Classer – All In One Academy Solution (v3.0) یہ سافٹ ویئر آپ کی اکیڈمی کو جدید، منظم اور ڈیجیٹل بنانے کے لیے ایک مکمل حل ہے۔ ⚡ ایک کلک، بے شمار آسانیاں سوچیں، اگر آپ ایک ہی پلیٹ فارم سے سب کچھ مینج کر سکیں تو کتنا وقت بچے گا؟ **Classer** یہی سہولت فراہم کرتا ہے، جہاں صرف ایک کلک سے آپ کر سکتے ہیں: ✅ حاضری لگائیں – کاغذی رجسٹرز کا جھنجھٹ ختم۔ ✅ فیس درج کریں – ہر طالب علم کی فیس کا منظم ریکارڈ۔ ✅ ٹیسٹ رزلٹس محفوظ کریں – نتائج ہمیشہ ایک کلک پر دستیاب۔ ✅ والدین سے رابطہ کریں – انفارمیشن اور فون نمبرز ایک جگہ۔ ✅ گراف اور رپورٹس دیکھیں – حاضری اور فیس کے ڈیٹا کی بصری شکل۔ ✅ پرفارمنس رپورٹنگ – طلبہ کی کارکردگی کا تجزیہ اور ب...